Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

اے آر رحمان ، بڑے استاد

     بالی وڈ کے آسکرایوارڈ ےافتہ کمپوزر اے آر رحمان ٹی وی ریالٹی شو”دی وائس انڈےا“ کا حصہ بنیں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ”ستری “ اور شو”دی وائس انڈےا“کے ہداےتکار امر کوشک نے مےڈےا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اے آر رحمان ٹی وی چینل ”دی وائس انڈےا“ میں سپر گرو یعنی بڑے استاد ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ اے آر رحمان ان کے شو کا حصہ بننے جا رہے ہےں ۔
 

شیئر: