Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

بیشہ: ٹریفک حادثہ میں 5 ہلاک

بیشہ۔۔۔ صمخ الحفیرہ میں ٹریفک حادثہ کے باعث 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ حادثہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی ہلال احمر کی 6 ٹیمیں موقع پہنچ گئیں۔ زخمی ہونے والوں میں تین کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جنہیں بیشہ کے کنگ عبداللہ اسپتال میں داخل کردیاگیا۔ حادثہ مخالف سمتوں سے آنے والی گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ہوا ۔ 
 
 

شیئر: