Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

طیارے میں سوراخ، السعودیہ کی پرواز معطل

ریاض: سعودی ایئر لائن کی پیرس سے ریاض جانے والی پرواز جہاز میں سوراخ کے باعث معطل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق السعودیہ کی پرواز نمبرSV126میں فنی عملے نے سوراخ کا انکشاف کیا۔ ماہرین نے طیارے کو پرواز سے روک دیا۔ تمام مسافروں کو السعودیہ کے خرچے پر پیرس کے ہوٹل میں ٹھہرایا گیا۔
 

شیئر: