Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ریاض میں چھاپے

ریاض ۔۔۔ مکتب العمل کے اہلکار ان دنوں ریاض میں متعلقہ اداروں کے تعاون سے مختلف دکانوں پر چھاپے مار کر سعودائزیشن کے فیصلے کے نفاذ کی بابت کارروائی کررہے ہیں۔ وزارت محنت و سماجی بہبود طبی آلات ، سازو سامان ، تعمیراتی مواد، گاڑیوں کے فاضل پرزوں ، مختلف قسم کے قالینوں اور مٹھائی کی دکانوں پر سعودائزیشن کا قانون نافذ کرا رہے ہیں۔ اب تک 30چھاپے مارے جاچکے ہیں۔ 323خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔
 
 

شیئر: