Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

مکہ سبزی منڈی میں کیمرے

مکہ مکرمہ ۔۔۔۔ مکہ مکرمہ کی الکعکیہ سبزی او رپھل منڈی کی 24گھنٹے نگرانی ہوگی۔ سی سی کیمرے نصب کردیئے گئے۔ان دنوں مکہ مکرمہ میں آباد سعودی اور مقیم غیر ملکی الکعکیہ منڈی سے سبزی اور پھل خریدنے کیلئے کثیر تعداد میں پہنچ رہے ہیں۔ منڈی پر غیر ملکی کارکن چھائے ہوئے ہیں۔ نگراں ادارے اپنی ذمہ داری سے غفلت برت رہے تھے۔ مکہ میونسپلٹی نے صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے سبزی منڈی میں نگراں دفتر قائم کردیا ہے اور سی سی کیمرے بھی نصب کرادیئے ہیں۔
 

شیئر: