Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

ڈرونز کیلئے آن لائن اجازت نامہ

ریاض ۔۔۔ محکمہ شہری ہوابازی نے ڈرونز چلانے کیلئے آن لائن اجازت نامے کی سہولت فراہم کردی۔ محکمے نے بتایا ہے کہ جو لوگ سعودی عرب میں ڈرونز چلانے کا شوق رکھتے ہوں انہیں اس کے لئے باقاعدہ اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا۔ یہ کام آن لائن انجام دیا جاسکتا ہے۔ کارروائی آسان ہے۔ کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔

شیئر: