Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026

ساری اسٹریٹ پر پل کی تعمیر

جدہ ۔۔۔ ساری اسٹریٹ اور کنگ فہد روڈ چوراہے پر جدہ میونسپلٹی نے پل کی تعمیر کا کام شروع کرادیا۔ میونسپلٹی کا کہناہے کہ اس کی بدولت جدہ شہر کی اہم شاہراہوں کے ٹریفک پر خوشگوار اثرات پڑیں گے۔
 
 
 

شیئر: