Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

نورا فتحی نئی فلم میں

بالی وڈ گیت دلبر کے ری میک سے انڈسٹری میں شہرت حاصل کرنےوالی نئی اداکارہ نورا فتحی کو ایک اور فلم میں کاسٹ کرنے کی خبر سامنے آئی ہے۔ ہندوستانی میڈیاکے مطابق نورا فتحی ریمو ڈیسوزا کی نئی فلم اے بے سی ڈی ڈانس میں ورون دھوان کےساتھ کام کریںگی۔ اس سے قبل شردھا کپور کے کاسٹ ہونے کی خبر سامنے آئی تھی۔ اب نورا بھی بطور اداکارہ فلم میں موجود ہوں گی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل کترینہ کیف کی جانب سے فلم میں کام کرنے سے معذرت کے بعدان کی جگہ شردھا کپور کوچناگیاتھا۔
 

شیئر: