Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

سن چڑیا کا پہلا ٹریلر

بالی وڈ فلم سن چڑیا کا پوسٹر جاری ہونے کے بعد اب فلم کا پہلا ٹریلر بھی منظرعام پر آگیاہے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم سن چڑیا کا ٹریلر پولیس کی جانب سے لگائی جانےوالی ایمرجنسی کے اعلان سے شروع ہوتادکھائی دیتاہے۔ پولیس ڈکیتوں کو گرفتار کرنے کیلئے علاقے میں کرفیو لگادیتی ہے تاہم ڈکیت گروہ پولیس پر حملہ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوجاتاہے۔مذکورہ فلم کی کہانی چمبل شہر کے1975 کے دور کی کہانی ہے جہاں ڈکیتوں کے گروہوں کی گرفتاری پولیس کیلئے بڑا چیلنج بنی ہوئی تھی۔فلم میں سشانت سنگھ، بھومی پڈنیکر،منوج باجپئی،اشوتوش رانا اور دیگر کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: