Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

رنویر سنگھ کا ریپر گیت

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نئی فلم گلی بوائے کے پوسٹر سامنے آنے کے بعد فلم کا نیا ٹیزر سامنے آیاہے۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار رنویر سنگھ اس فلم میں ایک گلی کے لڑکے بنے ہیں۔ اس جھلک میں رنویر اپنا ہپ ہاپ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ فلم میں عالیہ بھٹ بھی ان کےساتھ ہیں۔
 

شیئر: