Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

آلوک ناتھ کی ضمانت قبل ازگرفتاری

ہراسانی کے کیس میں ملوث بالی وڈ اداکارآلوک ناتھ کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کرلی گئی ۔بالی وڈ ذرائع کے مطابق آلوک ناتھ کے وکیل نے گرفتاری کے ڈرسے مقامی عدالت میں ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست دائر کی جسے عدالت نے منظور کرلیا۔واضح ہوکہ فلم کی مصنفہ ونیتا نندا نے آلوک پر ہراساں کئے جانے پر مقدمہ درج کرایا تھا جسے آلوک کی جانب سے رد کرکے ہتک عزت کا دعویٰ بھی دائر کیاگیاتھا۔
 

شیئر: