Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

جدہ ساحل پر بدبو کا مسئلہ حل کرنےکا حکم

جدہ ۔۔۔ گورنر مکہ مکرمہ نے سیکریٹری جدہ شہزادہ سعود جلوی کو ہدایت کی ہے کہ جدہ کے شمالی ساحل پر بدبو کا مسئلہ حل کیا جائے۔ مکہ گورنریٹ نے ٹویٹر پر اپنے اکاﺅنٹ میں توجہ دلائی کہ سیکریٹری جدہ شہزادہ سعود نے شمالی جدہ میں تیراکی والے مقام کا دورہ کیا۔ سوشل میڈیا پر ایک وڈیو گرد ش کررہی تھی جس میں دکھایا گیا ہے کہ شمالی ساحل پر پانی جمع ہے او راس سے بدبو پھوٹ رہی ہے۔ گورنر مکہ مکرمہ نے اس مسئلے کوسمجھنے اور حل کرنے کی ہدایت سیکریٹری جدہ کو دیدی۔

شیئر: