Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

عرب کانفرنس کیلئے شاہ سلمان کے نام دعوت نامہ

ریاض ۔۔۔ لبنانی صدر میشال عون نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ماہ رواں کے دوران بیروت میں منعقد ہونے والی اقتصادی و سماجی ترقی سے متعلق عرب سربراہ کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ بھیج دیا۔سعودی وزیر خارجہ ابراہیم العساف نے دعوت نامہ وصول کیا۔ لبنانی وزیر مواصلات جمال جراح نے ریاض میں العساف سے ملاقات کرکے دعوت نامہ پیش کیا۔ اس موقع پر سیکریٹری خارجہ برائے بین الاقوامی امور عبدالرحمان الرسی نیز سیکریٹری پروٹوکول عزام القین بھی موجود تھے۔ 

شیئر: