Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

مکہ السیل روڈ پر حادثہ، 11زخمی

مکہ مکرمہ ۔۔۔۔ مکہ مکرمہ جانے والے السیل روڈ پر ٹریفک حادثے میں 11افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ ساسکو اسٹیشن کے بالمقابل پیش آیا۔ ہلال احمر کی ٹیموں نے زخمیو ںکو علاج کے لئے طائف کے کنگ عبدالعزیز اسپتال میں داخل کرادیا۔ 5امدادی ٹیموں نے زخمیوں کی مرہم پٹی اور انہیں اسپتال پہنچانے کی کارروائی کی۔
 

شیئر: