Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

سلمان نشانہ بازی کے ماہر

بالی وڈ اداکار سلمان خان نشانہ بازی کے ماہر نکلے۔  ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان نے فلم ’’بھارت‘‘ کی گوا میں عکسبندی کے دوران نشانہ بازی کا مظاہرہ کرتے  ہوئے بنائی گئی وڈیو  انسٹاگرام پر  شیئر کی ہے جس میں ان کا نشانہ بالکل سنٹر پوائنٹ پر لگتا ہے۔ فلم بھارت میں سلمان خان کے ساتھ اداکارہ کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔
 

شیئر: