Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

کیارہ اڈوانی نےفلم کی پیشکش ٹھکرادی

بالی وڈ کی اداکارہ کیارہ اڈوانی نے دھرما پروڈکشن کی نئی  ہاررکامیڈی   فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دھرما پروڈکشن نے اپنی  نئی  ہاررکامیڈی   فلم کے مرکزی کردار کے لئے  اداکارہ کیارہ اڈوانی کو پیشکش کی جس میں  عکس  بندی کے شیڈول میں تصادم کے باعث انہوں نے کام کرنے سے انکار کردیا ۔  اداکارہ کیارہ اڈوانی فلم ’’تخت‘‘، ’’گڈنیوز‘‘ اور ’’کلنک‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔
 

شیئر: