Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

عطا عیسیٰ خیلوی برطانیہ جائیں گے

 معروف گلوکار عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی مارچ میں برطانیہ جائیں گے جہاں وہ مختلف مقامات پر اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق ایک کمپنی کی جانب سے معروف گلوکار عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کو برطانیہ آ کر شوز میں پرفن کا مظاہرہ کرنے کی پیشکش کی گئی ہے اور اس سلسلے میں ابتدائی بات چیت جاری ہے ۔

 

شیئر: