Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

شوگر مل میں کارکن کی موت

لکھنؤ۔۔۔ بہرائچ میں واقع آئی پی ایل شکر مل میں کام کرنے والے ایک نوجوان کی اس وقت موت ہوگئی جب وہ جوس سلفائٹر کا معائنہ کررہا تھا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق مل میں جوس سلفائٹر نقلی لگا ہوا تھا جو اچانک بند ہوگیا۔ یہ نوجوان وہاں جائزہ لے رہا تھا کہ آخر اس میں کیا خرابی آگئی کہ اچانک وہ پھٹ گیا اور نوجوان کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
 

شیئر: