Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ہند: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

ممبئی۔۔۔ ممبئی میں ہفتے کو پیٹرول اور ڈیزل قیمتیں کم ہوکر 73.95اور 65.15ہوگئیں۔ اسی طرح نئی دہلی میں ہفتے کو دوسرے دن پیٹرول کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ۔پیٹرول کی قیمت میں 15پیسے کمی واقع ہوئی اور نئی قیمت 68.29رہی۔ اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 20پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 62.26ہوگئی۔
 

شیئر: