Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سعودی طالب علم نے کلمنجارو چوٹی سرکرلی

ریاض۔۔۔ 14سالہ سعودی طالب علم نے افریقہ کا سب سے اونچا پہاڑ سر کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی طالب علم عبداللہ التیمی نے تنزانیہ کی کلمنجارو چوٹی سر کرلی۔کلمنجارو چوٹی سطح سمندر سے 5895میٹر بلند ہے۔ یہ دنیا کی 7بلند ترین چوٹیوں میں سے ایک ہے۔ سعودی طالبعلم نے 8دن میں چوٹی سر کی ہے۔
 

شیئر: