Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

تعمیراتی اشیاءفروخت کرنیوالی دکانوں میں مندی

جدہ ۔۔۔ تعمیراتی اشیاءفروخت کرنے والی دکانوں میں زبردست مندی چھائی ہوئی ہے۔تاجرو ںکا کہنا ہے کہ کاروبار میں 30فیصد تک کمی واقع ہوچکی ہے۔ ماہرین کا کہناہے کہ کنسٹرکشن کے شعبے میں مندی کی وجہ سے تعمیراتی اشیاءفروخت کرنے والی دکانیں انتہائی متاثر ہیں۔دکانداروں کا کہنا ہے کہ اینٹوں کی فروخت میں 10فیصد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ سیمنٹ کی فروخت میں 15فیصد جبکہ عمومی کاروبار میں 30فیصد کمی واقع ہوچکی ہے۔کارخانوں نے پیداوار میں کمی کردی ہے۔رسد اور طلب میں عدم توازن کی وجہ سے کاروبار متاثر ہے۔
 

شیئر: