Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

ریاض میں سلام فورم

ریاض۔۔۔ آئندہ اتوار اور پیر کو ریاض شہر میں سعودی سلام فورم منعقد ہوگا۔اس میں 4براعظموں کے نوجوان مملکت میں اپنے قیام کے خوبصورت تجربات اور بھولی بسری یادوں کا تذکرہ کریں گے۔ جاپان، برازیل، امریکہ اور کولمبیا کے نوجوان خاص طور پر سعودی سلام فورم میں شرکت کرینگے۔
 

شیئر: