Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
تازہ ترین

دعوتی اسمارٹ کارڈ کا اجرا

ریاض۔۔۔ سعودی دعوة سینٹر نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دین اسلام کی اشاعت کا کام لینے کیلئے اسمارٹ کارڈ جاری کردیا۔ یہ انگریزی زبان میں تعارف اسلام کرانے والی دسیوں کتابوں پر مشتمل ہے۔ مخصوص ایپلی کیشن کے ذریعے تمام کتابیں اسمارٹ فون پر ڈاﺅن لوڈ کی جاسکتی ہیں۔ بیرون ملک سفر کرنے والے حضرات کیلئے یہ دعوتی اسمارٹ کارڈ بیحد مفید ثابت ہوگا۔ 
 

شیئر: