Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

شہری کو کنویں سے نکال لیا گیا

ریاض ۔۔۔ شہری دفاع کے اہلکار المخواة میں مقامی نوجوان کو 30میٹر گہرے کنویں سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں 20سالہ سعودی ، بکری کو نکالنے کے چکر میں خود کنویں میں گر گیا تھا۔
 

شیئر: