Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 ستمبر ، 2026 | Monday , September   28, 2026
پیر ، 28 ستمبر ، 2026 | Monday , September   28, 2026

سعودی ، عمان شاہراہ

ریاض ۔۔۔ سعود ی عرب اور عمان کے درمیان تعمیر ہونے والی شاہراہ مکمل ہوچکی ہے ان دنوں شاہراہ پر رہنما بورڈز کی تنصیب کا کام مکمل کیا جارہا ہے جلد ہی شاہراہ کا افتتاح ہوگا۔
 

شیئر: