Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

بنگلہ دیش میں نو منتخب ارکان پارلیمنٹ نے حلف اٹھالیا

    ڈھاکا ۔۔۔بنگلہ دیش کے نو منتخب ارکان پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیاہے ۔پارلیمنٹ اسپیکر شیریں شرمین چودھری نے ممبران پارلیمنٹ سے منعقدہ ایک تقریب میں عہدے کا حلف لیا ۔ شیریں شرمین چودھری نے سب سے پہلے اپنے عہدے کا حلف لیا اور اس کے بعد تمام ارکان پارلیمنٹ نے حلف اٹھایا۔

شیئر: