Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

لکھنؤ : صرافہ تاجر کے یہاں ڈکیتی

لکھنؤ۔۔۔  موہن لال گنج علاقہ میں ایک صرافہ تاجر کے یہاں زبردست ڈکیتی پڑی جس میں ڈاکوؤں نے صرافہ تاجر کے شوروم سے متصل اس کے گھرمیں داخل ہوکر پہلے تو پورے گھر کی قیمتی اشیاء  پر ہاتھ صاف کیا اس کے بعد اندر سے ایک دروازہ جودکان میں کھلتاتھا اسے توڑ کر دکان میں داخل ہوئے اوروہاں سے سونے چاندی اورجواہرات کے قیمتی زیورات ونقدی اٹھاکر فرار ہوگئے۔ 
 

شیئر: