Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026

بدمعاشوں نے کلیکشن ایجنٹ کو گولی مار دی

 لکھنؤ۔۔۔ پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ فتن پور علاقے کے بادل پور گاوں کے نزدیک گزشتہ شب کار میں سوار بدمعاشوں نے لوٹ میں ناکام ہونے پر چٹ فنڈ کمپنی کے کلیکشن ایجنٹ کو گولی مار دی۔26سالہ منجیت کمارگزشتہ روز کلیکشن کا 80 ہزار روپیہ بائک سے لے کر رانی گنج واپس آرہا تھا کہ راستہ میں کار سوار بدمعاشوں نے تعاقب کر کے روک لیا اور روپیہ چھیننے لگے۔
 

شیئر: