Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

ایمی جیکسن نے منگنی کرلی

 
بالی وڈ کی نئی سائنس فکشن فلم 2.0 میں رجنی کانت کےساتھ اداکاری کرنےوالی برطانوی نژاداداکارہ ایمی جیکسن نے منگی کرلی۔ اداکارہ نے اپنے سوشل اکاﺅنٹ پر منگنی کی خبر مداحوں کو دی ۔ وہ کہتی ہیں کہ انہوں نے جارج پنایوتو نامی ایک برطانوی نوجوان سے منگنی کی ہے۔مستقبل میں جلد شادی کر لیں گی۔

شیئر: