Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

قادرخان کو باپ جیسیا کہنے والے نے فون تک نہیں کیا، سرفراز

بالی وڈ کے مشہور لیجنڈ اداکار قادر خان کو کینیڈا میں سپردخاک کردیاگیا۔ ان کی آخری رسومات اور تدفین کے وقت بالی وڈ انڈسٹری کا کوئی رکن بھی شریک نہیںہوا۔ حال ہی میں گووندا نے خود کو قادرخان کی وفات پر انہیں اپنے والد جیسا قراددیا تھاجس پر قادر خان کے حقیقی بیٹے سرفراز نے تنقید کرتے ہوئے کہ خود کو قادرخان کا بیٹا کہنے والے نے انہیںآج تک ایک فون کال تک نہیں کی۔ سرفراز کا کہنا ہے کہ قادرخان آخری دنوں میں امیتابھ کوبے حد یاد کیاکرتے تھے۔
 

شیئر: