Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

تاپسی کا نیا فوٹوشوٹ

بالی وڈ اداکارہ تاپسی کا نیا فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر مشہور ہورہاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو نے ایک مقامی میگزین کے نئے سال کے ایڈیشن کیلئے فوٹوشوٹ کروایا ہے۔ گزشتہ برس تاپسی کی فلم من مرضیاں ریلیز ہوئی تھی۔
 

شیئر: