Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

شکیرا کا گیت،دیپیکا کا رقص

بالی وڈ میں گزشتہ برس سب سے زیادہ خبروں میں رہنے والی متنازعہ فلم ”پدماوت“ کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے گیت کو ان کے ایک مداح نے نئے انداز میں کیا پیش کیا جسے سوشل میڈیا پر مقبولیت مل گئی۔ فخرالحسین نامی دیپیکا کے ایک مداح نے دیپیکا کے گیت پر کئے گئے رقص کو معروف گلوکارہ شکیرا کے مشہور ترین گیت پر ایسا ترتیب دیا کہ اصل کا گمان ہوتاہے۔
 

شیئر: