Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سڑک حادثہ میں 2افراد ہلاک

حیدرآباد۔۔۔ آندھراپردیش کے پرکاشم ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 2افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کار نے سڑک پرکھڑی لاری کو ٹکر مار دی۔اس حادثہ میں 2 افراد ہلاک اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔زخمی خاتون کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔
 

شیئر: