Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

زمین کے تنازع میں عورت کا گلا کاٹ دیا

لکھنؤ۔۔۔  ضلع بلیا کے نگرا علاقے میں زمین سے متعلق تنازعہ کی وجہ سے ایک دلت خاتون کو اس کے جیٹھ نے تیز دھار ہتھیار سے قتل کردیا۔پولیس سپرنٹنڈنٹ پرنا گانگولی نے بتایا کہ کھروانو گاؤں کے رہنے والے شوبھناتھ کی بیوی کسم کلی کی لاش گھر سے کچھ دور پڑی ملی۔خاتون کا تیز دھار ہتھیار سے گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا۔
 

شیئر: