Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ایئرکنڈیشن واپس لینے کا حکم

ریاض۔۔۔ سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے 1922دیواری ایئرکنڈیشن تکنیکی خرابی کے باعث واپس لینے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ”ہوم کوئن“ ساخت کے 1922دیواری ایئرکنڈیشن سعودی اسٹینڈرڈ پر پورے نہ اترنے کے باعث طلب کئے گئے ہیں۔ ایئرکنڈیشن درآمد کرنے والی کمپنی سے کہا گیا ہے کہ وہ مبینہ ایئرکنڈیشن واپس لے اور خریداروں کو انکی رقم نقد واپس کرے۔
 

شیئر: