Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

مملکت اور کویت کیلئے پیٹریاٹ

ریاض۔۔۔ امریکی کمپنی لوکیڈ مارٹن 3.73ارب ڈالر میں سعودی عرب اور کویت کو پیٹریاٹ فراہم کریگی۔ امریکی وزارت دفاع نے فریقین کے درمیان پیٹریاٹ کے سودے کا اعلان کردیا ہے۔ امریکی وزارت دفاع نے یہ نہیں بتایا کہ سعودی عرب اور کویت، امریکہ سے کتنے پیٹریاٹ خریدیں گے۔ دونوں ملک فاضل پرزے اور دیگر لوازمات کا بھی سودا کرچکے ہیں۔ یہ میزائل2024ءکے اختتام تک کویت اور سعودی عرب کو ملیں گے۔

شیئر: