Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

بالٹی میں لاوارث بچہ!

مکہ مکرمہ ۔۔۔ مکہ مکرمہ کے الکعیکیہ محلے میں تجارتی مرکز کے قریب بالٹی میں ایک زندہ بچہ پڑا ہوا ہے۔ پولیس نے اسے اسپتال انتظامیہ کی تحویل میں دیدیا۔ رپورٹ صفائی کارکن نے کی تھی۔ یہ پتہ نہیں چل سکا کہ کب اور کون اس بچے کو یہاں رکھ گیا تھا۔
 
 

شیئر: