Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

شاہ سلمان مرکزکی طبی خدمات

ریاض ۔۔۔ شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کی جانب سے اردن کے الزعتری کیمپ میں شامی پناہ گزینوں کو طبی خدمات فراہم کی جارہی ہے۔ 2018ءمیں 180555مریضوں نے شاہ سلمان مرکز سے رجوع کیا۔

شیئر: