Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

رشی کو کینسرلاحق،اہلیہ نے اشارتاً بتادیا

بالی وڈ اداکار رشی کپور پچھلے کئی ماہ سے امریکہ میں زیر علاج ہیں مگر انہیں کیا بیماری ہے ، اس کے بارے میں کسی نے کھل کر بات نہیں کی تھی۔ حال ہی میں ایسی خبریں سامنے آئی ہیں کہ اداکار رشی کپور کو کینسر لاحق ہے جس کے علاج کیلئے وہ امریکہ میں مقیم ہیں۔ ان کی اہلیہ نیتو نے رشی کے کینسرمیں مبتلا ہونے کے حوالے سے اشارتاً بتابھی دیاہے۔واضح رہے کہ رشی کپور کے ساتھ ان کی اہلیہ نیتو کپور، رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کئی دنوں سے امریکہ میں رشی کےساتھ ہی موجود ہیں۔

 

شیئر: