Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

”گلی بوائے “ میں رنویر اور عالیہ کے روپ

 بالی وڈ کی نئی فلم” گلی بوائے “ میں عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کے فلمی روپ جاری کئے گئے ہیں۔ ہدایتکارہ زویا اخترکی گلی بوائے میں رنویر اور عالیہ پہلی مرتبہ پڑے پردے پر نظرآئیں گے۔ دونوں اس فلم میں اسٹریٹ ریپرز کا کردار ادا کررہے ہیں۔ایک روز قبل فلم کا پہلا پوسٹرجاری ہوا تھا اور آج اداکاروں کے فلمی روپ جاری ہوئے ہیں۔
 

شیئر: