Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

متھیرا حادثے میں زخمی

پاکستانی ماڈل و اداکارہ متھیرا کی کار کو حادثہ پیش آیاجس میں وہ زخمی ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ متھیرا دبئی میں کہیں جارہی تھیں کہ ان کی کار کودوٹرکوں نے ٹکر ماردی جسکے نتیجے میں متھیرا اور ان کی سہیلی سارہ زخمی ہوگئیں۔ ان کی کار کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔متھیرا نے سوشل اکاﺅنٹ پر تصویر شیئر کی ہے۔ متھیرا تصویر میں گردن کا کالر پہنے ہوئے ہیں۔

شیئر: