Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

اجے دیوگن کی فلمی جھلک

بالی وڈ اداکار اجے دیوگن کی نئی فلم کی جھلک پیش کردی گئی ۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار اجے دیوگن نئی فلم تاناجی، دی اَن سنگ ویرئیر میں مرکزی کردار نبھارہے ہیں ۔اجے اس فلمی جھلک میں ایک جنگجو کے طور پر سامنے آئے ہیں جس میں انہوں نے ہاتھوں میں تلوار تھام رکھی ہے ، چہرے پر نقاب لیا ہوا ہے ۔ یہ فلم ہندوستان کے تاریخی واقعات پر مبنی ہے۔

 

شیئر: