Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

انوپم نے آسکر مانگ لیا

بالی وڈ کے مشہور   اداکار انوپم کھیر ان دنوں  اپنی نئی فلم  ایکسڈنٹل پرائم منسٹر کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ فلم میں انوپم سابق ہندوستانی وزیراعظم من موہن سنگھ کا  کردار پیش کررہے ہیں۔ اس فلم  کے حوا لے سے انوپم نے گفتگو میں کہاہے انہیں اس کردار پر آسکر ایوارڈ ملنا چاہئےکیونکہ یہ ان کے فلمی کرئیر کا سب سے مشکل کردار ہے۔

شیئر: