Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

کارتک کی لاکھوں روپے کی جیکٹ

بالی وڈ اداکار کارتک آریان کی جیکٹ ان دنوں سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کارتک آریان نے لاکھوں روپے کی جیکٹ پہن کر سب کو حیران کر دیا۔انہوں نے ہندی چینل پر نشر ہونےوالے ایک  ٹی وی پروگرام ’’کافی ود کرن‘‘ سیزن 6 میں خوبصورت جیکٹ زیب تن کرکے شرکت کی ۔کارتک کی اس جیکٹ کی کل قیمت ساڑھے4 لاکھ روپے بتائی جارہی ہے۔

 

شیئر: