Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

سمبا نے 100 کروڑ کمالئے

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی نئی فلم سمبا نے 100 کروڑ کمالئے ۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق روہت شیٹی کی ہدایتکاری میں بننےوالی نئی بالی وڈ فلم سمبا جمعہ کو ہندوستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہوئی ۔اب تک دنیا بھر سے حاصل ہونےوالی کمائی کا اسکور 100 کروڑ رہاہے۔یہ فلم ہند میں اب تک 75 کروڑ جبکہ مجموعی طور پر بیرون اور اندرون ملک سے100 کروڑ کماچکی ہے۔
 

شیئر: