Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
تازہ ترین

کوتہ گوڑم کار حادثہ میں 5افراد زخمی

حیدرآباد۔۔۔۔تلنگانہ کے بھدرادری کوتہ گوڑم میں پیش آئے حادثہ میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے کرکاگوڑم منڈل کے قریب اس وقت پیش آیاجب کار چلانے والے نے اس کا توازن کھودیااورمیڈارم سے پالوانچہ جانے والی کار ایک بڑے نالے میں گر گئی۔اس حادثہ میں کار میں سوار5 افراد معمولی زخمی ہوگئے۔
 

شیئر: