Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

کتب میلے کی مقبولیت

جدہ ۔۔۔عروس البحر الاحمر جدہ میں 40 ممالک کے 400سے زیادہ ناشران دنیا بھر کے موضوعات پر ایک سے بڑھ کر ایک کتاب اپنے اسٹال پر سجائے ہوئے ہیں۔کتابوں کے دلدادہ مقامی اور غیر ملکی شائقین کتب میلہ دیکھنے کیلئے پہنچے ہوئے ہیں۔

شیئر: