Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

رومانوی بکروں کی پہلی کھیپ

ریاض ۔۔۔ رومانیہ سے بکروں کی پہلی کھیپ سعودی عرب پہنچ گئی۔ وزارت ماحولیات و پانی و زراعت نے رومانیہ کے بکروں پر پابندی عائد کی ہوئی تھی۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے حالیہ مثبت رپورٹ کے بعد پابندی ہٹالی گئی۔ 14ہزار بکرے رومانیہ سے سعودی عرب پہنچ گئے۔

شیئر: