Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

2018 بالی وڈ جوڑیوں کی شادی کا سال رہا

سال2018 بالی وڈ جو ڑیوں کی شادی کا سال رہا۔2018 میں با لی وڈ انڈسٹری میں مشہو ر اداکاراور اداکارائیں شادی کے بندھن میں بندھے جن میں سونم کپور اور آنند آہو جا،نیہا دھوپیا اور انگد بیدی،دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ، پرینکا چوپڑا اور نک جو نس،سمیت ویا س اور ایکتا کول شامل ہیں۔ پچھلے ہفتہ ہی کپل شرما اورجینی کی شادی بھی ہوئی۔
 

شیئر: