Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

بی جے پی کی میڈیا مہم کی تیاری

لکھنؤ ۔۔۔ حکمراں جماعت بی جے پی نے 2019ء کا پارلیمانی الیکشن جیتنے کیلئے جمعے کواعلان کیا کہ پوری ریاست میں میڈیا کے ایسے ذمہ داروں کو تیار کیاجائے گا جو بی جے پی کیلئے مہم چلائیں ۔ لکھنؤ کے علاوہ پوری ریاست کے ہر ضلع ہیڈکوارٹرپر میڈیا ورکشاپ کیاجائے گا۔ تقریباً 250 میڈیا ذمہ داروں کو تربیت دی جائیگی کہ وہ کس طرح بی جے پی کی طرف عوام کو راغب کرنے کیلئے پریس مواد تیار کرکے اخبارات اورٹی وی چینلوں پر پیش کریںگے۔
 

شیئر: